
عمر کوٹ ،2021میں96افراد نے خود کشی کرلی
اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کرنے والوں کی اکثریت شادی شدہ تھی بچے بچیوں کی شادیاں ان کی پسند کے خلاف ہو رہی ہیں، کمسن عمر میں شادیاں بھی خودکشی کا ایک سبب ہے، این جی او
بدھ 19 جنوری 2022 12:01

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ بچے بچیوں کی شادیاں ان کی پسند کے خلاف ہو رہی ہیں، کمسن عمر میں شادیاں بھی خودکشی کا ایک سبب ہے۔
رپورٹ کے مطابق خودکشی کے بہت سے واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے، ورثا بدنامی کے خوف سے معاملے کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ پولیس حکام کہتے ہیں کہ ایسے واقعات میں ان کی زیادہ توجہ قتل کے امکانات پر ہوتی ہے۔ایس ایس پی عمر کوٹ مختیار خاسخیلی کا کہنا ہے کہ لاش ملتی ہے جس میں وجہ ہلاکت غیرطبعی ہوتی ہے، اس میں انکوائری سے تحقیقات کرتے ہیں جب ثابت ہوجائے کہ قتل ہوگیا ہے تو اس کی ایف آئی آر درج کرلیتے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق مردوں میں منشیات کا عام استعمال، گھریلو تنازعات، غربت اور جنسی حراسانی بھی خود کشی کے بڑے محرکات بن رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد،کروڑوں کی جائیداد کی منتقلی کے فراڈکیس میں ملوث گرفتارنائب تحصیلدار کا مقامی عدالت سے تین روز جسمانی ریمانڈ حاصل
-
پنڈی کا شیطان ملک میں بے چینی مایوسی اور انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے‘حسن مرتضی
-
فیصل آباد میں کورونا مریضوں کی پازیٹو شرح صفرپر آگئی،سی ای او ہیلتھ
-
ڈینگی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی سی لاہور
-
آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے اضافہ ہو سکتا ہے ‘ پروگریسو فلور ملز ایسوسی ایشن
-
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے کے دوران گمشدہ ہونے والی لڑکی کی والدہ نے نیا بیان ریکارڈ کروادیا
-
شہباز گِل کار حادثہ کیس میں گرفتار شخص کی ضمانت پر رہائی کا حکم
-
میرانشاہ دھماکے کے متاثرین کی مدد کی جائے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
-
ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ
-
پی پی پی وسطی پنجاب کا اجلاس ،پارٹی کے ویمن ونگ کے امور پر غور
-
فیصل آباد میں 82لاکھ44ہزار435شہریوں اور83 ہزار323ہیلتھ ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے، ڈاکٹر بلال احمد
-
چیف سیکرٹری پنجاب کا پتوکی شہرکا دورہ‘ ریہڑی بازار اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے انتظامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.