
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ڈیپارٹمنٹ آف اسلامی اینڈ ریلیجس سٹڈیز کی اسلامک سوسائٹی کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلے کا انعقاد
بدھ 19 جنوری 2022 16:55

(جاری ہے)
نعتیہ مقابلے میں ججز کے فرائض ڈاکٹر محمد فیاض، ڈاکٹر سعید الحق جدون، محمد معروف صدیقی اور قاری تاج مسعود نے سرانجام دیئے۔
پروگرام کے اختتام پر اسلامک سوسائٹی کے پیٹرن ڈاکٹر شاہدامین نے طلباو طالبات سے خطاب میں نعت گوئی کی اہمیت وفضیلت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس سے تعلق اور اسوہ حسنہ کو اپنانے میں ہی مسلمانوں کی نجات ہے جبکہ مسلم امہ کو درپیش چیلنجزکا مقابلہ بھی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہونے سے ہی ممکن ہے۔ ڈاکٹر شاہد امین نے طلباء و طالبات،، فیکلٹی ممبران،اسلامک سوسائٹی کے ممبران اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارک باددی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.