معروف پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی منگیتر ، ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگز کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر
جمعرات 20 جنوری 2022 23:25
(جاری ہے)
اس تصویر میں ان کے ہاتھ میں پہنی ہوئی ایک قیمتی ہیرے کی انگھوٹھی نظر آرہی ہے،یہ انگوٹھی جارجینا روڈریگز کو کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے منگنی کی انگوٹھی کے طور پر تحفے میں ملی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، کرسٹیانو رونالڈو نے 2020 میں جارجینا روڈریگز کو معروف برانڈ کارٹیئر کی انگوٹھی دی، جس کی قیمت تقریباًً 6 سو 15 ہزار پائونڈز ہے۔اٴْنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھاکہ ہیرے کی طرح جگمگائیں۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی منگیتر کی اس پوسٹ پر اپنی محبت کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔خیال رہے کہ یہ بھی انکشاف ہوا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے ستمبر 2020 میں جارجینا سے اس وقت منگنی کی جب وہ ایک ساتھ چھٹیاں منانے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.