صوابی میں پہلی بار صحت اور تعلیم کو توجہ دی جا رہی ہے ،اسد قیصر
صوابی میں پارٹی کے نوجوان عہدیداران پارٹی کو آرگنائزر کتنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں، اسپیکر قومی اسمبلی ولیج کونسل کے کارکنان کی مشاورت سے تحصیل اور ضلع کی تنظیمیں تشکیل دی جائے گی ، وزیر دفاع و صوبائی صدر پرویز خٹک کا خطاب
جمعرات 20 جنوری 2022 23:42
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کرونا وباء کے باوجود حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے اور گروتھ ریٹ میں اضافہ کے لیے کوشاں ہے۔
اسد قیصر نے کہاکہ صوابی میں پارٹی کے نوجوان عہدیداران پارٹی کو آرگنائزر کتنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبہ بھر میں پارٹی کو آرگنائز کیا جائیگا ،اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ مل کر پوری ٹیم کے ہمراہ صوبہ خیبر پختونخوا کی خدمت کی ۔ وزیر دفاع نے کہاکہ ولیج کونسل کے کارکنان کی مشاورت سے تحصیل اور ضلع کی تنظیمیں تشکیل دی جائے گی ۔ انہوںنے کہاکہ کرونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی آئی ،کرونا وباء کی وجہ سے دنیا کی بڑی بڑی معیشتیں تباہ ہوئی ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان پیٹرول ، دالیں و دیگر چیزیں باہر سے درآمد کرتا ہے ۔ وزیردفاع نے کہاکہ پاکستان میں ٹیکس دینے والوں کی شرح انتہائی کم ہے ۔ وزیر دفاع نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پہلی بار ملک میں ٹیکس ریفارمز کی ۔ وزیر دفاع نے کہاکہ طلب و رسد میں فرق سے مہنگائی آئی ، موجودہ حکومت نے احساس پروگرام ، صحت کارڈ اور کسان کارڈ جیسے انقلابی منصوبے شروع کئے۔ پرویز خٹک نے کہاکہ ملک میں گیس ذخائر تیزی سے کم ہو رہیں ہیں جس کی وجہ سے گیس بحران کا سامنا ہےمزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.