
کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ، سپلائی شروع نہیں ہوسکتی ، حماد اظہر
صنعتوں والے سردیاں حکم امتناعی پر گزارنا چاہتے ہیں، دوتین سال میں سندھ گیس باہر سے منگواتا نظر آئے گا، وزیر توانائی کا اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
جمعہ 21 جنوری 2022 23:23

(جاری ہے)
قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ پر جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ہے ایل این جی سپلائی شروع نہیں ہوسکتی کراچی میں مقامی گیس استعمال ہوتی ہے انیس سو صنعتوں میں سے دوسو کی گیس بند کی تھی تاکہ کراچی کے گھروں میں گیس مل سکے انہوں نے کہا کہ صنعتوں والوں نے عدالت سے حکم امتناعی لے لیا ہے اور پیشی پر پیشی لئے جارہے ہیں صنعتوں والے سردیاں حکم امتناعی پر گزارنا چاہتے ہیں اگلی پیشی پر حکم امتناعی ختم کرانے کی کوشش کررہے ہیں ۔
اب عدالت کی مرضی ہے سندھ ہائی کورٹ سے بار بار درخواست کی ہے کہ وہ حکم امتناعی ختم کرے تاکہ عوام کو گیس مل سکے سندھ کی اپنی گیس اتنی کم ہونے جارہی ہے کہ دوتین سال میں سندھ گیس باہر سے منگواتا نظر آئے گا۔۔۔مزید اہم خبریں
-
معیشت تباہی کے دہانے ہر کھڑی ہے، ملک کو نفاق کی نہیں اتحاد کی ضرورت ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا
-
آئیں تو سہی ہم آپ کے اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں ؛ طلال چوہدری
-
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہبازاور پنجاب حکومت پر ایک ‘ایک لاکھ جرمانہ عائدکردیا
-
عمران خان اگر اٹک سے آگے نکلا تو گرفتار کرلیں گے ،جاوید لطیف
-
لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواستوں کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی
-
حساس اداروں کے مطابق عمران خان پر خودکش حملے کا خطرہ ہے
-
سپریم کورٹ کا راستوں کی بندش اور شہریوں کے گھروں میں چھاپوں پر سخت برہمی کا اظہار
-
شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
-
سینیٹر شیری رحمان کانسینئر صحافی اور دی نیوز کے سینئر ایڈیٹر طلعت اسلم انتقال پر افسوس کا اظہارن
-
تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ ،شہراقتدار میں سیکیورٹی سخت ، اسلام آباد میں 22 ہزار سیکیورٹی اہلکار کر دیئے گئے
-
عمران خان کا جعلی آزادی مارچ ملک میں انتشار اور تصادم کا سبب بن رہا ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.