س*صوفی بزرگ مولانا جلال الدین رومی کا 771 ویں عرس ،کراچی پریس کلب میں تقریب
منگل 25 جنوری 2022 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو مثنوی کی تعلیمات کی جانب راغب کرنے سے نہ صرف ان کی سوچوں کو مثبت سمت میں موڑا جا سکتا ہے بلکہ انہیں روحانی طور پر مضبوط اور مستحکم بھی کیا جا سکتا ہے۔
ا ہوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کے کلام کا ایک کثیر حصہ مولانا کی تعلیمات سیمتاثر ہے، ڈاکٹر قاضی برہان الدین نے مزید کہا کہ مولانا جلال الدین رومی کا 771 واں عرس خانقائے مولانا روم عثمان گوٹھ نزد ہمدرد یونیورسٹی میں جمعرات 27جنوری کو منایا جائے گا جس کی خاص بات مشہور ترین رقص درویش ہے۔ تقریب سے خانقاہ قادریہ سولجر بازار کے سجادہ نشین پروفیسر ڈاکٹرفرید الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے مولانا کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.