ملزم عمران عرف منا وڑائچ گرفتار،360 گرام چرس بر آمد

بدھ 26 جنوری 2022 14:37

ملزم عمران عرف منا وڑائچ  گرفتار،360 گرام چرس بر آمد
لالہ موسیٰ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 جنوری 2022ء) تھانہ شاہین نے بجلی گھر کے قریب ملزم عمران عرف منا وڑائچ  کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے360 گرام چرس بر آمد کر لی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :