
آج پاکستان بنانے والوں کی اولادوں پر اپنا حق مانگنے کی پاداش میں ظلم کا نشانہ بنایا گیا،فاروق ستار
سندھ کی حکومت اور پویس متعصب ہے،میں انکے ظلم اور جابرانہ اقدام کی سخت مذمت کرتا ہوں،سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم
جمعرات 27 جنوری 2022 17:29

(جاری ہے)
فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اور وزیر اعلی نے تمام حدود کو پار کیا ۔جو تشدد کل پرامن مظاہرے پر کیا گیا۔ اسکی مذمت کرتا ہوں ۔اہل خانہ جنکے نام ایف آئی آر میں درج کرانا چاہتے ہیں انکے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ہم جیل بھرو تحریک کے لیے بھی تیار ہیں۔سب سے پہلے میں جیل جائوں گا۔ریڈ زون میں میں سب سے پہلے جائوں گا ۔وزیراعلی ہائوس میں سب سے پہلے جائوں گا ۔سندھ حکومت نے آئین و قانون ہاتھ میں لیا ۔سندھ حکومت سن لے لاوا پک رہا ہے ۔میں اشارہ دے رہا ہوں سول نافرمانی کی تحریک بھی شروع ہوسکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اگرعمران خان نے کال دیدی تو گھنٹے سے بھی کم وقت میں پورا ملک جام ہوجائے گا لہذا حکومت ہوش مندی سے کام لے ‘ اس واقعہ کے خلاف آج ہی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی جارہے ہیں. علی ..
-
کراچی پولیس کی جانب سے ایم این اے عالمگیر خان کے گھر پر چھاپہ
-
رات گئے پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئی
-
اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کے کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے پر پاکستانی قونصلر کاسخت جواب
-
الیکشن کے لیے تیاری مکمل ہے‘ مسلم لیگ قوت اور صلاحیت رکھتی ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اپنے مقام پر واپس لے آئے. نوازشریف
-
پنجاب اسمبلی کے 25منحرف اراکین کی نااہلی کے بعد پنجاب میں سیاسی ہلچل‘ رات گئے تک فریقین کی اپنے قانونی وآئینی ماہرین سے مشاورت
-
شہباز گل کا مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان لڑائی ہونے کا دعویٰ
-
الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو ہرائیں گے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعلان کے باوجود آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی
-
عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتا ہے، شیخ رشید
-
میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے جس سے ملک کے مسائل فوری حل ہو جائیں
-
عمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.