فوجداری قانون اور نظام انصاف میں اصلاحات حکومت کاقابل تحسین اقدام ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
ملک و قوم کو آگے لے جانے کیلئے اپنی سیاست کی نفی اور اسے پس پشت ڈالنا پڑتا ہے ‘ چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ
جمعہ 28 جنوری 2022 12:25
(جاری ہے)
اپنے بیان میں مسرت جمشیدچیمہ نے کہا کہ عمران خان جیسا وژن رکھنے والا لیڈر ہی کئی دہائیوں کے بیگاڑکی درستگی کیلئے پیشرفت کر سکتا ہے، قوم سوال کرتی ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی جو تجربہ کاری کے دعوے کرتے نہیں تھکتے انہوں نے اصلاحات جیسے مشکل ہدف پر کیوںہاتھ نہ ڈالا ۔
انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کو آگے لے جانے کیلئے اپنی سیاست کی نفی اور اسے پس پشت ڈالنا پڑتا ہے اور اپوزیشن میں موجود مفاد پرست کبھی ایسا نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے اداروں کی سمت درست کرنے کیلئے غیر معمولی فیصلے کئے جبکہ ماضی کی حکومتوں نے ڈنگ ٹپائو پالیسیوں سے نظام کا ستیاناس کیا جس کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب نظام ماضی کی طرح حکمرانو ں کے نہیں بلکہ آئین و قانون کے تابع ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.