نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے۔ منشیات کی لت کسی بھی معاشرے کے لیے ایک تباہی سے کم نہیں ہے،ڈی جی رینجرزسندھ
پاکستان رینجرزسندھ اوراینٹی نارکوٹیکس فورس کے اشتراک سے منشیات کی روک تھام اور آگاہی سے متعلق سیمینارکاانعقاد کیاگیا
جمعہ 28 جنوری 2022 21:20
(جاری ہے)
منشیات کی لت کسی بھی معاشرے کے لیے ایک تباہی سے کم نہیں ہے اور ہم نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے سدِباب کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔
منشیات کے تدارک کے لیے نوجوان بلخصوص تعلیمی ادارے ہماری اولین ترجیح ہیں۔ ہم اساتذہ اور والدین کو منشیات کی لعنت سے لڑنے میں ہر ممکن مدد فراہم کریں گے تاہم ہمیں ان کا تعاون بھی درکار رہے گا۔تقریب کے اختتام پر حاضرین کی جانب سے منشیات کے پھیلا کے سدِ باب سے متعلق سول سوسائٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینے کے حوالے سے سوال و جواب کا سیشن بھی کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.