
خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
ملزم کی گرفتاری کے وقت اہل محلہ نے ڈولفن اہلکاروں نے مزاحمت کی
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 4 فروری 2022
15:38

(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے ڈولفن ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا تھا کہ ون ویلنگ کرنے والے اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں لہٰذا ایسے اقدام سے گریز کیا جائے۔
خیال رہے کہ گذشتہ برس بھی لاہور میں مختلف حادثات کے دوران 3 نوجوان جان کی بازی ہار گئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوٹ عبدالمالک میں موٹرسائیکل سوار نوجوان تیز رفتاری کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ دوسرا واقعہ مسلم ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ویلنگ کرتے ہوئے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا تھا کہ ون ویلنگ سے ہلاکت کا تیسرا واقعہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں ایک اور نوجوان ون ویلنگ کے شوق میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ قانونی کارروائی کے بعد تینوں نوجوانوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ ون ویلنگ کے جان لیوا کھیل کے خلاف شہریوں نے پولیس سے مؤثر کارروائیاں کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.