
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
مجھے 9 مئی سے پہلے گرفتار کیا گیا، عمران خان کے خلاف بیان دینے کا کہا گیا، وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا انکشاف
محمد علی
جمعرات 3 جولائی 2025
00:12

(جاری ہے)
ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئیں۔
حقوق کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ پی ٹی آئی میں دراڑ پیدا کرنا مخالفین کی بھول ہے۔ اگر ہماری خیبرپختونخواہ حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دیکھیں، آئینی طریقے سے ہماری حکومت کو نہیں گرایا جاسکتا۔ چیلنج کرتا ہوں کسی میں دم ہے تو میری حکومت گرا کر دکھائے۔ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخواہ حکومت گرانے کا اختیار صرف عمران خان کے پاس ہے، بانی جب چاہیں ہمیں حکومت گرانے کا حکم دے دیں۔ مزید برآں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کوئی کمپرومائزڈ ہے ،کوئی کسی کے کہنے پر لگا ہوا ہے، صرف نظریے والے ہی پاکستان تحریک انصاف میں رہیں گے۔ علی امین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف لمبے ریس کے گھوڑے والی پارٹی ہے،صرف نظریئے والے ہی یہاں رہیں گے، جو نظریئے پر کھڑے ہیں انہیں پرواہ نہیں کہ جیل ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے عمران خان نے صرف نظریہ سکھایا ہے، میرا نظریہ میرا ایمان ہے، یہاں کوئی کمپرومائزڈ ہے اور کوئی کسی کے کہنے پر لگا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ایمان اور نظریے پر قائم ہوں، مجھے کسی کی بات کی کوئی پرواہ نہیں ہونی چاہئے، کسی پر تہمت لگانا بہت بڑا گناہ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک کی مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اسرائیلی مطالبات کی مذمت
-
اسمبلی فلور پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے26اراکین کو ڈی سیٹ کروانے کے لیے ریفرنس تیار
-
پاکستان کو ابراہیمی معاہدے پر عرب ممالک کے ساتھ جانا چاہیے. رانا ثنا اللہ
-
ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب و لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ
-
امریکہ آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری، ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کر دیا گیا
-
’کیک پر لکھ دینا چھیپا صاحب کی طرف سے تحفہ ہے لیکن میرا ہرگز مت بتانا‘
-
برطانیہ: قانون سازوں نے 'فلسطین ایکشن‘ گروپ پر پابندی کو منظوری دے دی
-
بھارت میں پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دوبارہ پابندی
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اور وزارت اطلاعات کے درمیان اختلافات ،چیئرمین کمیٹی کا احتجاج اجلاس برخاست کر دیا
-
پاکستان۔امریکہ دفاعی تعلقات: پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ امریکہ
-
مری، مسلح گروہوں میں تصادم کے معاملہ میں 10ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
-
ایران کی کامیابی اور سیزفائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیرداخلہ کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.