محمد عامر، ویرات کوہلی اور روہت شرما کو پی ایس ایل میں کھیلتے دیکھنے کے خواہاں
کھیل کو سیاست سے الگ ہونا چاہیے، دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل، آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت ہونی چاہیئے : سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 4 فروری 2022 17:06
(جاری ہے)
آئی پی ایل ہو یا پی ایس ایل، اس میں شرکت پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کے لیے فائدہ مند ہوگی کیوں کہ شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔
پاکستانی کھلاڑیوں نے 2008ء میں آئی پی ایل کے افتتاحی ایڈیشن میں حصہ لیا تھا جس کے بعد انہیں مقابلے میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔ دوسری جانب بھارتی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کے علاوہ دنیا بھر کی ٹی ٹونٹی لیگز میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔ پاکستان اور بھارت 2013ء میں قومی ٹیم کے دورہ بھارت کے بعد سے کسی دو طرفہ سیریز میں آمنے سامنے نہیں ہوئے۔ دونوں ٹیمیں صرف آئی سی سی کے بڑے ٹورنامنٹس میں ایک دوسرے کا سامنا کرتی ہیں۔ دو طرفہ سیریز یا ٹی ٹونٹی لیگز میں دونوں ممالک کے سپر سٹارز کو ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے دیکھنے کا امکان کم نظر آتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤ اب بھی بہت زیادہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.