زرداری اور نوازشریف کرپٹ ٹولے کو اس بار بھی منہ کی کھانی پڑے گی‘ شفقت محمود
ماضی کی حکمرانوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے صرف اپنی جیبیں بھری ہیں‘ وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی پنجاب
پیر 7 فروری 2022 23:43
(جاری ہے)
اجلاس میں حلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔
شفقت محمود کا مزید کہنا تھاکہ تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ سیاسی میدان میں اترے گی اور انشا اللہ کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن صرف اپنے ذاتی مفاد کے لئے اکٹھی ہے انہیں ملک وقوم کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، کرپٹ مافیا ملکر بھی وزیراعظم عمران خان مقابلہ نہیں کرسکتے، زرداری اور نوازشریف کرپٹ ٹولے کو اس بار بھی منہ کی کھانی پڑے گی، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.