سعودی شہری نے واٹس ایپ پر بلاک کرنے پر بیوی کو طلاق دے دی
شادی کے صرف 3 ماہ بعد ہی جوڑے میں علیحدگی ہوگئی‘ عدالت نے خاتون کو سعودی شخص سے لیا گیا 50 ہزار ریال مالیت کا سامان اور سونا واپس کرنے کا حکم دے دیا
ساجد علی جمعہ 4 مارچ 2022 10:31
(جاری ہے)
اس حوالے سے شخص نے عدالت مین دائر کردہ اپنی اپیل میں موقف اختیار کیا کہ ہم ایک ایسی صورتحال پر پہنچ گئے ہیں جہاں میری بیوی نے مجھے واٹس ایپ پر بلاک کر دیا اور میں اس کے ساتھ بات چیت نہیں کر سکا ، جس کی وجہ سے مجھے اس کے والد کو فون کرنا پڑا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ، اس لیے میں اپنی بیوی سے کہہ رہا ہوں کہ یا تو گھر واپس آجائے یا سامان اور سونا واپس کر دے جو میں نے اسے دیا تھا۔
اس ضمن میں بیوی کے والد نے کہا کہ اس شخص کے رویے کی وجہ سے اس کی بیٹی اس سے نفرت کرنے لگی ہے کیوں کہ اس کی بیٹی اپنے گھر جانے سے پہلے اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتی تھی جس میں یہ شخص رکاوٹ بنا تاہم سعودی شخص نے اپنے سسر کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی۔ بتایا گیا ہے کہ فریقین کی شہادتیں سننے کے بعد عدالت نے نکاح ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور خاتون کو حکم دیا کہ وہ اپنے شوہر سے حاصل کردہ تمام سامان اور سونا واپس کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.