Live Updates

عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنے کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم بن گئے

پیر 28 مارچ 2022 20:40

عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنے کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2022ء) عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنے کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم بن گئے۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کاجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیش کی اور یہ ملک کے تیسرے وزیراعظم جن کے خلاف تحریک پیش کی گئی ہے۔اس سے قبل سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور شوکت عزیز کیخلاف عدم اعتماد پیش کی گئی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات