بگ بیش لیگ کی کوئی بھی ٹیم بابر اعظم کو لینا پسند کرے گی: ایرون فنچ
ون ڈے میں بابر اعظم نے جس نے ہماری ٹیم کیخلاف کھیلا اگلے موسم گرما میں آسٹریلین بگ بیش میں وہ شائقین کو محظوظ کرسکتے ہیں: کینگرو کپتان
ذیشان مہتاب پیر 4 اپریل 2022 11:54
(جاری ہے)
ایرون فنچ نے کہا کہ ہمارے ڈومیسٹک مقابلوں میں مزید عالمی معیار کے کھلاڑیوں کا ہونا بہت اچھا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم واضح طور پر کھیل کے اس فارمیٹ اور ٹی 20 کرکٹ میں طویل عرصے سے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ فنچ نے شاہین آفریدی کا بارے میں کہا کہ وہ ایک لاجواب باؤلر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ کا ٹیلنٹ غیر معمولی ہے، میرے خیال میں عالمی کرکٹ تب بہتر ہوتی ہے جب پاکستان اچھا کھیلتا ہے اور عالمی کرکٹ تب بہتر ہوتی ہے جب انہیں ہماری ڈومیسٹک لیگ میں کھیلنے کا موقع ملتا ہے۔ حارث رؤف، جنہوں نے ہفتے کے روز فنچ کو صفر پر ایل بی ڈبلیو کیا،پہلے ہی میلبورن سٹارز کیلئے کھیلتے ہوئے مداحوں کا پسندیدہ بن چکے ہیں لیکن ون ڈے اور ٹی ٹونٹی دونوں میں دنیا کے ٹاپ رینک بلے باز بابر اعظم بگ بیش لیگ میں بڑا اضافہ ہوں گے۔ ایرون فنچ نے کہا کہ اگر بابر اعظم بگ بیش کھیلنے کے لیے دستیاب ہوئے تو کوئی بھی ٹیم انہیں لینا پسند کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.