نیتو سنگھ، ودیا بالن بھی میری اداکاری کی مداح ہیں، صبا قمر
’ہندی میڈیم‘ سائن کی تو ماننا تھا یہ کیریئر کا خراب پراجیکٹ ہوگا ، مدمقابل عرفان خان تھے، مگر بھرپور پذیرائی ملی، اداکارہ
منگل 26 اپریل 2022 17:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ’جب انہوں نے بھارتی فلم ’ہندی میڈیم‘ سائن کی تھی، اٴْن کا اٴْس وقت ماننا تھا کہ یہ اٴْن کے کیریئر کا سب سے خراب پروجیکٹ ہونے والا ہے کیوں کہ اٴْن کے مدِ مقابل معروف منجھے ہوئے اداکار عرفان خان تھے۔
‘صبا قمر نے کہا ہے کہ ’انہوں نے جب بھارتی فلم ’ ہندی میڈیم‘ کر لی تو انہیں بہت پزیرائی ملی، اداکار رشی کپور اور نیتو سنگھ کی جانب سے بھی انہیں سراہا گیا تھا۔‘انہوں نے کہا کہ ’بھارتی اداکارہ نیتو سنگھ اٴْن کا ہر شو، ہر ڈرامہ دیکھتی ہیں جبکہ اداکارہ ودیا بالن نے اٴْنہیں بھارت سے خصوصی طور پر کال کر کے اٴْن کی اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی تھی۔‘مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.