دورہ سری لنکا ، پاکستان نے ون ڈے سیریز ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی
سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی سے ون ڈے سیریز ختم کرنیکی درخواست کی تھی کیونکہ وہ مالی خسارہ کم کرنے کیلئے مقررہ وقت سے ایک ہفتہ قبل لنکا پریمیئر لیگ کرانیکا منصوبہ بنا رہے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 9 مئی 2022 11:43
(جاری ہے)
سیریز کے حتمی شیڈول پر ابھی بات چیت جاری ہے اور جلد ہی اسے جاری کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب سری لنکا میں بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کا انحصار دورہ آسٹریلیا پر ہے۔ اگر آسٹریلیا نے جزیرہ نما ملک کو نہیں کہا تو اگست/ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کی میزبانی بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے اور جلد ہی حتمی فیصلہ کرے گا۔ سری لنکا ان دنوں شدید معاشی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے جس سے عوام میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ شہری حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں جبکہ مقامی لوگوں کو صرف 12 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ ملک میں بجلی کی قلت کے باعث ڈے اینڈ نائٹ میچز کا انعقاد غیر یقینی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ اپنے جنریٹر استعمال کرتا ہے لیکن ایندھن کی قلت بنیادی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ادھر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور بی سی سی آئی پہلے ہی سری لنکا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اختتام پر ایونٹ سری لنکا میں منعقد ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو پہلے ہی متبادل مقام کے طور پر منتخب کیا جا چکا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.