ئ*نیشنل پارٹی کوئٹہ کے سینئر رہنمائوں کا اجلاس ز،میں مختلف امور پر گفتگو اور فیصلے
جمعرات 19 مئی 2022 00:00
(جاری ہے)
موٹر سائیکل پر سوار نوجوانوں کو پولیس سمیت دیگر سیکورٹی فورسز بیجا تنگ و ہراساں کرتے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں عوام کو رسائی نہیں دیا جاتا۔قاہدین نے کہا کہ کوئٹہ 9 صوبائی اسمبلی اور تین قومی اسمبلی کی نشستوں اور اعلء بیوروکریسی کے باوجود کھنڈرات و پسماندگی کا شکار ہے۔کوئٹہ میں مخصوص عناصر نے قبضہ کر رکھا ہے اور وہ کوئٹہ کے سیاسی معاشی اور سماجی ٹھکیدار بن گئے ہیں۔رہنماوں نے کہا کہ کوئٹہ کے عوام کو آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات میں حقیقی رہنماں کو کامیاب کرانا ہوگا۔اور جو لوگ اور نام نہاد جماعتیں برسوں سے نمائندگی کررہے ہیں ان کے مقابلے میں حقیقی جمہوری قیادت کو منتخب کرکے شہر میں تبدیلی کو یقینی بنائے۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے عوام نیشنل پارٹی پر اعتماد کریں اور عام انتخابات و بلدیات میں پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کرائیں تب کوئٹہ کی تقدیر کو نیشنل پارٹی بدل کر رکھ دے گی۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی عبدالصمد بلوچ صوبائی ترجمان علی احمد لانگو صوبائی سوشل میڈیا سیکرٹری سعد بلوچ صوبائی فنانس سیکرٹری عبید لاشاری صوبائی یوتھ سیکرٹری نعیم بنگلزئی ممبران ورکنگ کمیٹی انیل مسیح قیوم سجن ضلعی نائب صدر حنیف کاکڑ ضلعی جنرل سیکرٹری ریاض زہری ضلعی فنانس سیکرٹری سعید سمالانی ضلعی لیبر سیکرٹری نصراللہ شاہوانی ٹکری صدام لانگو خدائے رحیم لہڑی آصف جان مسیح ریاض شاہوانی عزیز سرپرہ سمیت دیگر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.