خواہش ہے کہ ڈالر میرا 210 کا ریکارڈ نا ہی توڑے : فخر زمان
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 40 پیسے اضافہ ہوا ہے اور وہ 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 20 مئی 2022 17:47
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ "لندن سے تازہ تازہ پاکستان پہنچی اپنی اہل اور لائق حکومت کو بتانا ہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں سعید انور کے 194 رنز کا ریکارڈ توڑنے کے بعد اب فخر زمان کے 209 رنز کی طرف بڑھ رہا ہے اور بظاہر فخرزمان کا ریکارڈ بھی خطرے میں لگ رہا ہے، روک سکو تو روک لو"۔
سینئر صحافی ارشد شریف نے بھی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف حکومت کی معاشی پالیسیوں اور کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا جاتا تھا کہ شہباز شریف ایک برینڈ ہے، بیانیہ بنایا گیا کہ شہباز سپیڈ کام کر کے دکھائے گی۔ ارشد شریف نے کہا کہ ایک مہینے میں ڈالر 11 روپے مہنگا ہو گیا، قرضوں میں 1500 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا، سٹاک مارکیٹ 3400 سے زائد پوائنٹس گر گئی، قومی خزانے سے 4 ارب ڈالرز سے زائد غائب ہو گئے، یہ ہے شہباز سپیڈ!۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.