پولیس تھانہ ساہیوال کا چھاپہ ،شراب فروش گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 12:54

پولیس تھانہ ساہیوال کا چھاپہ ،شراب فروش گرفتار
ساہیوال/سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) پولیس تھانہ ساہیوال نے چھاپہ مار کر شراب فروش نوید مسیح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 300 بوتلیں شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ملزم کافی عرصہ سے شراب کی بوتلیں سمگل کرکے ساہیوال لاکر فروخت کرتا تھا، دوران تفتیش اہم انکشاف کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :