
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
ہفتہ 21 مئی 2022 22:08

(جاری ہے)
ماں بننے کے احساس کے بارے میں نیہا راجپوت نے لکھا کہ ’ماں بننے سے میری زندگی بدل گئی ہے اور میں ہر روز بہت شکر گزار محسوس کرتی ہوں‘۔
نیہا راجپوت نے لکھا کہ ’ان ننھے ہاتھوں کا میری انگلی پکڑنا، میرے لیے دٴْنیا کی سب سے خاص اور قیمتی خوشی لگ رہی ہے‘۔ماڈل نے لکھا کہ ’بے خواب راتیں اور زبردست جذبات نے مجھے یہ سکھایا کہ کس طرح صبر کرنا ہے‘۔آخر میں اٴْنہوں نے نیک تمناؤں کے لیے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ بہت جلد اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں گی‘۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
-
میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہی: عتیقہ اوڈھو
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار
-
فواد خان کی گلوکاری کی دنیا میں ایک بار پھر انٹری
-
آغا علی کی خوشی سے طلاق لینے کے بیان پر وضاحت
-
نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا"" بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.