
عبداللہ شلح کی برسی پراسماعیل ھنیہ کا مرحوم رہ نما کو خراج عقیدت
رمضان عبداللہ شلح ایک ایسے لیڈر تھے جن کے دل میں فلسطین سے محبت تھی،حماس کابیان
منگل 7 جون 2022 15:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرحوم رہ نما ہمیشہ قومی اتحاد کے داعی تھے۔
وہ پوری قوم کے تمام طبقات کو مشترکات پر اکھٹا کرنے کام عزم لیے اس دنیا سے رخصت ہوئے۔اسماعیل ھنیہ نے قابض ریاست کے خلاف فلسطینی قوم کی مزاحمت میں خدمات انجام دینے پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مرحوم زندگی بھر قابض دشمن کے خلاف آزادی کی تحریک کے ہراول دستے کا حصہ رہے اور ہر محاذ پر دشمن کے خلاف مسلح جدو جہد میں حصہ لیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
-
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
-
سعودی عرب، میڈیکل کے 4 شعبوں میں سعودائزیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
-
ٹرمپ یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، وائٹ ہائوس
-
لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کی رہائی 1 بلین ڈالر کے عوض منظور
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.