رحیم یارخان، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
اشیا روزمرہ کی دستیابی، قیمتوں ِ، نرخ ناموں، کھاد، مویشیوں میں لمپی سکن اور کانگو وائرس بیماری کے حوالہ سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 24 جون 2022 17:39
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی ہدایت ہے کہ اشیا روزمرہ کی قیمتوں میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں آٹا و گندم کی نقل و حرکت کو سختی سے مانیٹر کیا جائے اور چیک پوسٹس پر تعینات عملہ مستعدی سے فرائض سر انجام دے جبکہ عام مارکیٹ میں شہریوں کی سہولت کے لئے قائم سستے آٹا کے پوائنٹس پر آٹا کے معیار و مقدارپر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں اشیا روزمرہ کی قیمتیں آویزاں کرنے کے حوالہ سے ترجیحی اقدامات کئے جائیں۔قیمتیں آویزاں نہ کرنے پر متعلقہ دکاندارا ن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک کو ہدایت کی کہ لمپی سکن اور کانگو وائرس کی روک تھام کے لئے جاری کوششوں کو مزید تیز کیاجائے اور محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ ہر مویشی پال تک پہنچ کر مویشیوں کو لمپی سکن سے بچا کی ویکسین جبکہ کانگو کے خاتمہ کے لئے سپرے کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ چیک پوسٹ پر بھی لپمی سکن ویکسین لگے جانوروں کو ہی پنجاب میں داخلے کی اجازت دی جائے اور چیک پوسٹس پر تعینات ٹیمیں کانگو سے بچا کا سپرے کریں۔انہوں نے عارضی مویشی منڈیوں کے حوالہ سے بھی محکمہ لائیو سٹاک کو قبل از وقت اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.