راولپنڈی : پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی

گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، 1750تھیلے گندم برآمدکر کی3ٹرک ڈرائیور گرفتارکر لئے

جمعہ 24 جون 2022 22:51

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2022ء) تھانہ نصیر آباد پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی میںگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور 1750تھیلے گندم برآمدکر کی3ٹرک ڈرائیور گرفتارکر لئے پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی میںگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئی3ٹرک ڈرائیوروں علی رضا، قاسم اور علی اکبرکو گرفتا ر کرکے 1750تھیلے گندم برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :