تھرپارکر، بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
جمعہ 24 جون 2022 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹوٹل 5934 عملہ مقرر کیا گیا ہے جس میں 708 پرزائیڈنگ آفیسر ، 3484 اسٹنٹ پرزاییڈنگ آفیسر ، 1742 پولنگ آفیسر شامل ہیں جو انتخابی مرحلے کے دوران ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔
جبکہ پولنگ اسٹیشن میں حفاظتی انتظامات اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کےلئے 3500 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر معمور ہوں گے ۔ سلیم الدین دل نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں ضلع تھرپارکر کے 7 لاکھ 17 ہزار 217 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے جس میں 3 لاکھ 94 ہزار 32 مرد اور 3 لاکھ 23 ہزار 185 خواتین ووٹرز شامل ہیں ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے مزید بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں ضلع بھر میں 1555 امیدوار انتخابی مرحلے میں حصہ لے رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ تھرپارکر ضلع کے میونسپل کمیٹی مٹھی کے 14 وارڈوں ، 6 ٹاؤن کمیٹی کے 21 وارڈوں اور ضلع کے 64 یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ۔ \378مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.