ورلڈ کلاس بلے باز شاہین آفریدی کا سامنا کرنا پسند نہیں کرتے : شان ٹیٹ کا دعویٰ
جب شاہین باؤلنگ کر رہا ہوتا ہے تو جس طرح کرائوڈ اس کے ساتھ ہوتا ہے وہ سب تھیٹر ہے: پاکستانی بولنگ کوچ
ذیشان مہتاب بدھ 29 جون 2022 16:36
(جاری ہے)
شان ٹیٹ نے مزید کہا کہ جب شاہین باؤلنگ کر رہا ہوتا ہے تو جس طرح سے کرائوڈ اس کے ساتھ ہوتا ہے وہ سب تھیٹر ہے۔
زیادہ تر دائیں ہاتھ کے کھلاڑی جانتے ہیں کہ انہیں شاہین کی ان سوئنگ بال کھیلنی پڑے گی لیکن پھر بھی ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہوتا ہے۔ 39 سالہ سابق آسٹریلوی سپیڈ سٹار نے فروری کے شروع میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے طور پر کام سنبھالا تھا اور اس وقت انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ آنے والے مہینوں میں پاکستانی باؤلرز کی ترقی کے لیے پرجوش ہیں۔ شان ٹیسٹ نے کہا کہ میں نوکری کے لیے بالکل نیا ہوں اس لیے اگلے 8 سے 9 ماہ یہ دیکھنے کے لیے بہت پرجوش ہوں گے کہ یہ تیز گیند باز کیسے ترقی کرتے ہیں۔ اپنے انتظامی انداز کے بارے میں بات کرتے ہوئے شان ٹیٹ نے کہا کہ وہ چیزوں کو پیچیدہ نہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور چیزوں کو مجبور کرنے کے بجائے بولرز کی قدرتی صلاحیتوں کو چمکاتے ہیں۔ شان ٹیسٹ کا کہنا تھا کہ ان تمام کھلاڑیوں میں فطری ذوق اور صلاحیت ہے اور میرا کام ان کی رہنمائی کرنا ہے، میرے لیے یہ سب کچھ آسان رکھنے اور ان کی فطری صلاحیتوں کا احترام کرتے رہنا ان کے اعتماد کو برقرار رکھنے کے بارے میں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.