چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پہلے پن بجلی منصوبے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا کمرشل آپریشن شروع ہو گیا
جمعرات 30 جون 2022 23:40
(جاری ہے)
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نتیجہ میں 14 لاکھ ٹن کوئلہ کی کھپت کی بچت ہو گی اور تقریباً 35 لاکھ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کے اخراج کو کم کیا جا سکے گا۔
2015ء میں چین کے صدر شی جن پنگ اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ میں پانی کے استعمال کے چارجز کی مد میں پاکستان اور آزاد کشمیر کو سالانہ ایک ارب 20 کروڑ روپے کی آمدن ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 مئی کو کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا تھا اور انہوں نے منصوبے پر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ کمرشل آپریشن کے آغاز سے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پن بجلی کا یہ پہلا منصوبہ پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.