ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا معاملہ، فرح خان کے شوہر کا حکومت کو جواب
ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، حکومت پہلے مقدمہ بنائیں پھر ریڈ وارنٹ کی بات کرے۔احسن جمیل گجر کا بیان
مقدس فاروق اعوان اتوار 3 جولائی 2022 23:34
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق فرح شہزادی نے صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس میں عائد الزامات کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ عطا تارڑ اور وزیر قانون ملک احمد خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا۔
فرح شہزادی کے وکیل اظہر صدیق نے بتایا کہ عطا تارڑ کے خلاف ہتک عزت کا دعوی سول عدالت میں دائر کیا جا رہا ہے کیونکہ صوبائی وزرا نے جس پلاٹ سے متعلق الزام لگایا جا رہا اٴْسے قانونی تقاضے پورے کر کے خریدا گیا۔ اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے فرح شہزادی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کمپنی کا نام لیا جا رہا ہے وہ ایس ای سی پی میں 26 نومبر 2020 سے رجسٹرڈ اور فرح خان اور اٴْن کی والدہ بشرا خان اس کے شئیر ہولڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس پلاٹ کا الزام لگایا جا رہا ہے اس کی صرف 1 قسط ہی ادا کی گئی ہے، اس پلاٹ کی ابھی عارضی آلاٹمنٹ ہوئی ہے، اگر کوئی بے ضابطگی ہوئی بھی ہے تو پلاٹ کینسل ہو سکتا ہے۔اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ فرح شہزادی کے خلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی کی جارہی ہے اور مقدمے میں بھی اٴْن ہی دفعات کو شامل کیا گیا جبکہ ایف آئی آر اب تک فراہم نہیں کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ جس پلاٹ کا الزام لگایا گیا اٴْس پر حکم امتناعی آنے کے بعد کوئی قسط تاحال ادا نہیں کی گئی اور یہ اراضی ابھی تک فرح خان کی ملکیت میں بھی نہیں آئی۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.