وزیراعظم ہاوس اور آفس کو ایک ماہ میں شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا
قومی سولرانرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو کیا جائے گا،حکومت کی کوشش ہے ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنائیں،وزیراعظم شہباز شریف
عبدالجبار جمعرات 7 جولائی 2022 14:22
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی پہلی جامع سولرانرجی پالیسی سامنےلارہےہیں،پالیسی کانفاذصوبوں کی باہمی مشاورت سےہوگا،وزیراعظم شہباز شریف نے سولر انرجی ٹاسک فورس کی تجاویز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ متبادل توانائی کے منصوبوں میں صوبوں کی ہم آہنگی ہو۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے میٹرو بس سروس گرین اوربلیو لائن کا افتتاح کیا،افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ بس سروس منصوبےسے جڑواں شہروں کےعوام مستفید ہوں گے،گرین اوربلیولائن پرایک ماہ کےلیے مفت سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔ماضی کی تاخیر کےازالےکےلیےسب مل کرکام کریں،جبکہ تمام ادارےدکھی انسانیت کی خدمت کےلیےمحنت کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کاشکر ہےتیل کی قیمتوں میں کچھ کمی آئی ہے۔مہنگائی کاسلسلہ گزشتہ 4سال سے جاری ہے،منصوبےمیں تاخیربرداشت نہیں کی جائےگی۔اسلام آبادپولیس کےلیے کیے جانےوالے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جتنی جلدی تیل کی قیمت کم ہوگی بجلی اتنی سستی بنے گی۔75سال میں سیاسی جماعتوں اورآمروں نےملک کوکوئی فائدہ نہیں پہنچایا۔ شمسی توانائی سےپیداکی گئی بجلی سستی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.