عظمی زعیم قادری کا کورونا ہوگیا

جمعرات 21 جولائی 2022 15:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2022ء) مسلم لیگ (ن)کی رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔خاندانی ذرائع کے مطا بق عظمی زعیم قادری نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ آج وزیراعلی کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہے اور مد مقابل امیدواروں کے لئے ایک ایک ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔