بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے والے واثق قیوم نے 2018 کے الیکشن میں چودھری نثار کو شکست دی تھی

ہفتہ 30 جولائی 2022 23:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2022ء) پنجاب اسمبلی کے بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے والے واثق قیوم عباسی نے 2018 کے الیکشن میں پی پی 12 راولپنڈی 7 سے سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کو بھاری ووٹوں سے شکست دی تھی۔

(جاری ہے)

واثق قیوم عباسی نے 27 ہزار 315 جبکہ ان کے مدمقابل چوہدری نثار علی خان نے 11 ہزار 99 ووٹ حاصل کیے تھے۔