امن کی راہ میں خلل ڈالنے والوں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی ،جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ
اتوار 7 اگست 2022 16:50
(جاری ہے)
وہ گزشتہ روزمحرم الحرام کے لئے سیکورٹی کے انتظامات کاجائزہ لینے ضلعی صدرمقام ہنگو پہنچے تھے، جہاں اٴْنہیں ڈپٹی کمشنر ہنگوکے دفتر میں عاشورہ محرم کے لئے انتظامات کے حوالے سے کمانڈنٹ ٹل سکاوٹس خرم جاوید اور ڈپٹی کمشنر رفیق خان مہمند نے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر ڈی پی او آصف بہادر اور کرنل علاؤالدین بھی موجود تھے۔میجرجنرل عاکف اقبال نے ہنگو 15 میں قائم کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا۔دورے کے موقع پر جی او سی کوہاٹ نے ہنگو کے مقامی شیعہ و سنی رہنماؤں اور امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات بھی کی۔اس موقع پر میجرجنرل عاکف اقبال نے مشران پر زوردیا کہ وہ عوام کے ساتھ مل کر مذہبی رواداری کی فضاء کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار اداکریں۔شیعہ سنی مشران کا محرم الحرام کے دوران سیکورٹی اداروں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.