ممنوعہ فنڈڈ پارٹی ا ب عوا می نمائند گی کر نے کے قابل نہیں ر ہی، چو ہد ری محمد اسلم دھیڑایڈوکیٹ

پیر 8 اگست 2022 16:23

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2022ء) ضلعی صد ر پیپلز لا ئیزرفور م چو ہد ری محمد اسلم دھیڑایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈڈ پارٹی ا ب عوا می نمائند گی کر نے کے قابل نہیں ر ہی ہے کیونکہ جو جماعت غیر ملک سے فنڈ حاصل کر تی ہے و ہ ا ن کے ایجنڈے کو بھی پورا کرنے کی شرا ئط کی حا می بھرتی ہے ۔

(جاری ہے)

عمران خا ن نے پا نچ سا ل قبل جھوٹا حلف نا مہ جمع کرا یا الیکشن کمیشن نے فا ر ن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی چور ی کو رنگے ہا تھوں پکڑ کر ا ن کے چہر ے بے نقا ب کر د یئے ۔

ان خیالا ت کا اظہارانہوں نے پیپلز لا ئیزرفور م کے وکلا کے ساتھ با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی پی ٹی آئی کے قول وفعل میں تضا د کی حقیقت قو م کو بتا تی ر ہے گی تحریک انصاف پو لیٹکل پا رٹی آرڈر 2002کے تحت فار ن ایڈڈ پار ٹی ڈکلئیر ہو چکی ہے ۔\378