ماہی شاہ قبرستان سے اغو اکے بعد قتل کی جانے والی خانہ بدوش 15سالہ لڑکی کا قاتل رکشہ ڈرائیور اور اسکا دوست گرفتار
جمعرات 11 اگست 2022 22:11
(جاری ہے)
9 اگست کو ماہی شاہ قبرستان فتح شیر کالونی سے 15سالہ اقراء اپنے والدین کے ہمراہ قبروں کی لپائی کے لئے گئی تو ملزم زبر دستی اغوا کر کے لے گئے اور نشہ آور جوس پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ہلاک کرکے لاش مزدور پلی کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔
پولیس فتح شیر نے مقتولہ کے باپ محمد علی کی مد عیت میں مقدمہ 365,302۔بی اور376 ت پ درج کر لیا اور آئی جی پولیس پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس نے آج دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا ہے اب مزید ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.