گورنمنٹ ڈگری کالج کوہلوسمیت مختلف سکولوں میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد
ہفتہ 13 اگست 2022 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب آزادی کے ملی نغمے سنتے ہیں تو ایک جزبہ اور ولولہ کی کیفیت پیدا ہوتی ہے ہمیں اپنے ملک پاکستان اور افواج پاکستان پر فخر ہے اور ملک پر جان نچاور کرنے والے ہیروز پر بھی فخر کرتے ہیں جنہوں نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دی ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ ضلع بھر میں جشن آزادی بھر پور طریقے سے منائیں گے ۔تقریب کے آخر میں تقاریر،ٹیبلو اور رسی کشی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر شرکا نے انعامات دئیے ۔تقریب میں میر نثار احمد مری، رسالدار میجر شیر محمد مری، میر باز محمد مری،حاجی میر بہار خان، مولانا کریم بخش مری، مصری خان مری،ملک غلام محمد مری،مصری خان مری و دیگر تقریب شریک تھے جبکہ ڈگری کالج کوہلو کے طلبہ اور طالبات نے بھی بڑی تعداد میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.