وفاقی پولیس کی ایف نائن پارک میں پروقار تقریب،کیپیٹل سمیت تما م صوبوں اور آزاد جموں و کشمیر پولیس کے بینڈ دستوں نے ملی نغموں کی دھنیں بکھریں
اتوار 14 اگست 2022 22:20
(جاری ہے)
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پولیس کے بینڈ دستوں نے ایف نائن پارک میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس،بلوچستان،سندھ، خیبر پختونخوا،پنجاب،ریلوے اور آزادجموں اینڈ کشمیر پولیس کے بینڈ دستوں نے تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر سید فرید شاہ، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اویس احمد، پولیس کے افسران و جوانوں اور شہریوں بلخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پولیس کی بینڈ دستوں نے ملی نغموں اور روایتی گیتوں کی دھنوں پر سماں باند دیا،جن سے شہری اور بچے خوب محظوظ ہوئے۔ شہریوں نے یوم آزادی کے موقع پر اس پروقار اور منفرد تقریب پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس تقریب کا مقصد ملی یکجہتی اور قومی وقار کا مظاہرہ کرنا تھا،امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔\932مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.