ایشیاء کپ 2022ء، پاکستان کا ہانگ کانگ کو کامیابی کے لیے 194 رنز کا ہدف
محمد رضوان اور فخر زمان کی نصف سنچریاں، خوشدل شاہ کے 5 چھکے
ذیشان مہتاب جمعہ 2 ستمبر 2022 20:47
(جاری ہے)
قبل ازیں نزاکت خان نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ ہدف کے حصول کے لیے وہ پراعتماد ہیں اور وکٹ ہوم گراؤنڈ کی طرح نظر آرہی ہے۔
پاکستانی کپتان بابراعظم نے اس کے برعکس کہا کہ وہ پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کپتانوں نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے اپنے گزشتہ میچوں کی ٹیموں کو برقرار رکھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے، میچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ پاکستانی ٹیم کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، نائب کپتان شاداب خان، خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز، نسیم شاہ، حارث رؤف، شاہنواز دھانی پر مشتمل ہے۔ ہانگ کانگ کی ٹیم میں کپتان نزاکت خان، بابر حیات، یاسیم مرتضیٰ، کنچت شاہ، اعزاز خان، اسکاٹ میک کچنٹ شاہ، ذیشان علی، ہارون ارشد، احسن خان، ایوش شکلا، محمد غضنفر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
-
یوسین بولٹ آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا
-
پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
-
کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ سیریز کے لیے پاکستان فین زونز متعارف کرا دیئے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.