
شادی کیلئے منگیتر سے لاکھوں درہم لینے والی پہلے سے شادی شدہ نکلی
العین کی عدالت نےعرب خاتون کو 3 لاکھ 50 ہزار درہم اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا
ساجد علی
جمعرات 22 ستمبر 2022
12:57

(جاری ہے)
اس نے کہا کہ جب اس کی منگیتر نے ان کی شادی کی تقریب کی تاریخ طے کرنے میں تاخیر کی تو اس شخص کو اس خاتون پر شک ہوا اور جب اس نے کچھ چھان بین کی تو آخر کار پتہ چلا کہ اس عورت کی اصل میں پہلے سے ہی کسی اور مرد سے شادی ہوگئی ہوئی ہے اور اس نے اس سے یہ کہہ کر جھوٹ بولا تھا کہ وہ سنگل ہے۔
اس شخص نے کہا کہ اس نے عورت سے اپنی رقم واپس کرنے کو کہا لیکن اس نے انکار کر دیا، جس پر وہ معاملہ عدالت میں لے جانے پر مجبور ہوا جہاں اس نے اپنے دعوؤں کی تائید کے لیے بینک ٹرانسفر کی دستاویزات اور ان کے درمیان واٹس ایپ چیٹ پیش کی۔ عدالت میں عورت نے مرد کے پیسے لینے سے انکار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ تحفہ تھا لیکن اس شخص کی طرف سے پیش کیے گئے تین گواہوں نے گواہی دی کہ یہ رقم ان کی شادی کی تقریب کی تیاری کے لیے تھی جو کبھی نہیں ہوئی کیوں کہ عورت کی شادی ہوئے پہلے ہی ڈیڑھ سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا تھا۔ تمام فریقین کو سننے کے بعد جج نے خاتون کو حکم دیا کہ وہ مرد کی رقم واپس کرے اور اسے مزید 6 ہزار درہم ہرجانہ بھی ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
-
صرف 1 دن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے 50 ارب ڈالرز نکال لیے
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ڈاکٹر نرمل جورا کی کتاب‘لاک ڈاؤن’کی تقریبِ رونمائی
-
50 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر بھارت کا امریکا کیخلاف جوابی اقدام
-
امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد
-
ٹرمپ ٹیرف بھارتی سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان
-
ٹرمپ کا انٹیل کے سی ای او پر جاسوسی کا الزام، فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو خارج از امکان قراردیدیا
-
ایران، 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کرنے والی سیریل کلر بیوی پر فرد جرم عائد
-
امریکی عدالت نے پیدائش کی بنیاد پر شہریت پر پابندی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا حکم روک دیا
-
سپین میں مہاجرین کی آمد کے باعث آبادی 4 کروڑ 93 لاکھ سے تجاوز کر گئی
-
بھارت: الیکشن کمیشن ووٹوں کی چوری میں بی جے پی کی مدد کر رہا ہے،راہل گاندھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.