پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا
ہفتہ 24 ستمبر 2022 21:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستا ن اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ آج (اتوار )کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ۔
یاد رہے کہ مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی دوسرے میچ میں پاکستان نے زبردست کار کر دگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان کو مہمان ٹیم نے شکست دیکر سیریز میں 2-1کی برتری حاصل کر رکھی ہے جبکہ سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی تین میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.