سردیوں کیلئے گیس کا بندوبست نہیں ہوسکا
گیس اتنی مہنگی ہوچکی ہے کہ ہماری بساط سے باہر ہے، گیس درآمد کرنے کی کوشش کررہے ہیں، توانائی کی ضروریات کیلئے24 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف کا تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ
پیر 10 اکتوبر 2022
18:35
(جاری ہے)
نیوز ایجنسی کے مطابق تھرکے کوئلے سے پورے پاکستان کو فائدہ دیا جا سکتاہے۔
کوئلے کی ترسیل کے لئے ریلوے کا ایک مربوط نظام بنانا ہوگا۔ اس حوالے سے وفاقی اور سندھ حکومتیں مل کر کام کریں گی۔ سنگل ریلوےلائن کے لئے معاہدہ ہو چکا ہے۔ ریلوے کا منصوبہ مکمل ہو گیا تو اس سے تھرکا کوئلہ ملک کے چاروں کونوں میں پہنچے گااورسالانہ 5 سے 6 ارب ڈالر کی بچت ہو گی۔ بجلی کی پیداوار کے اس منصوبے کی تکمیل میں حبیب بینک، چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے مالی معاونت کی ہے۔ تھرکول ملکی معاشی ترقی کے لئے گیم چینچر ثابت ہوگا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تھر کول منصوبہ شروع ہونے سے تھر کے عوام کو روزگار ملا ہے۔ دسمبر میں ایک اور منصوبے کا افتتاح کیا جائے گا۔کسی کو بھی گمان نہیں تھا کہ تھرپارکر کے ریگستان سے کوئلہ برآمد ہو گا۔ ہمیں ترقی کا ایک نیا سلسلہ شروع کرنا ہو گا۔ صوبے میں تاریخ کا بہت بڑا سیلاب آیا۔دن رات محنت کریں تو ایک سال میں گرین انرجی میں انقلاب آ سکتا ہے۔ سرکاری اور نجی شعبہ کے مل کرکام کرنے سے ہونے والی ترقی کے اثرات عوام پر بھی پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تھر کے عوام کے لئے حکومت سہولتیں فراہم کررہی ہے۔ تھرکی وجہ سے پاکستان بدل چکاہے۔ صوبائی حکومت نے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں اور اس سلسلہ میں وفاقی حکومت نے بھی مکمل مدد کی ہے۔ تھر سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے چین پاکستان دوستی کا ثبوت ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا ایران کو مذاکرات کیلئے فیلڈمارشل پر بھروسہ تھا انہیں پتا تھا کہ یہ آدمی سیدھی اور سچی بات کرےگا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان
-
لاہور کے علاقے سندر میں افسوسناک واقعہ، کھلا مین ہول ایک اور معصوم زندگی نگل گیا
-
امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت
-
پاکستان: مشکلات کے باوجود گزشتہ سال بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں
-
امریکہ ایران مفاہمت: یو این کا امدادی راہداری کھولنے کا مطالبہ
-
وبائی امراض پر عالمی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا مطالبہ
-
یوکرین: کیئو پر روسی حملے میں شہری ہلاکتیں اور ثقافتی ورثہ کا نقصان
-
یو این چیف اظہار یکجہتی کے لیے گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا دورہ کرینگے
-
غزہ: اسرائیلی ’پیلی لائین‘ کی توسیع، درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں اضافہ، حجم 1760ارب روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.