
ڈگری کالج نال میں سیرت النبی ؐ کے حوالے سے تقریب
ہفتہ 15 اکتوبر 2022 22:43
(جاری ہے)
او قلات ڈویژن پروفیسر اسحاق باجواء اے سی نال علی اکبر مزرازء پرنسپل ڈگری کالج نال پروفیسر کرم خان محمد حسنی پروفیسر محمد بخش لانگو پروفیسر سعید احمد لانگو پروفسیر عبدلحکیم۔ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجالس اور تقاریب کا انعقاد جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات زندگء سن اور سنا کر آپ سیمحبت اور عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے ایک خوش ائند بات ہے جو نسل نو کی تربیت کیلے موثر ہے اس ضمن میں علما کرام کا کردار اہم ہے موجودہ دور میں سیرت نبوی کی تعلیمات کو اپنے کردار و عمل۔
کے زریعہ پیش کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ۔اسلام کی اشاعت اور فروغ کی اصل۔وجہ عملی نمونہ اور محمد ی کردار ہی ہے اسلام نہ تلوار کے زور سے پھیلہ ہے اور نہ ہی زور وزبردستی سے پروان چڑھا ہے وہ صرف اور صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام اور اولیا عظام۔کے کردار واعمال۔کے زریعہ پھیلا ہیعصر حاضر میں ہمیں جو مسائل درپیش ہیں خواہ وہ امن عامہ کے حوالے سے ہوں یا معاشرتی و معاشی نا ہمواری کے پہلو سے ان کا حل ہر سطح پر اسوہ حسنہ رسول اکرم۔صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل۔پیرا ہونے میں ہی ہے اور آج ہمیں جن ناموافق حالات کا سامنا ہے وہ اسی صورت میں سازگار بن سکتے ہیں جب ہم۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنا کر اپنی نجی قومی زندگء کی تعمیر کریں گے۔ اخر میں تقریری مقابلے میںپوزیشن لینے والے طلبا طالبات پر انعمات تقسیم کیئے اے سی نال کی جانب سے پوزیشن لینے والے طلبا طالبات کیلے کیش انعامات دیئے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کے خلاف فتح کی یاد میں سرکاری اخراجات پر معرکہ حق یادگار کی تعمیر کا آغاز
-
اسٹیٹ بینک کی طرف سے زرمبادلہ کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف، لین دین کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا
-
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا، تین دہائیوں پرانے تعلقات میں تبدیلی
-
پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر منتقل کر دیا
-
سیالکوٹ‘ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 40 کیپسول برآمد
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
-
بھارت نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی جس سے ہمیں نقصان پہنچا‘رانا تنویر حسین
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.