منڈی بہاؤالدین میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماء فلک شیر شدید زخمی
فائرنگ سے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، 5ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 نومبر 2022 21:56
(جاری ہے)
فائرنگ سے رہنماء پی ٹی آئی فلک شیر زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے ، پولیس نے فائرنگ واقعے میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔فلک شیر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے اورمزید چھان بین کیلئے کرائم سین کوبھی محفوظ کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.