خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی خوش آئند ہے، اب ملکی معاملات میں بھی بہتری آئیگی،خواجہ محمد آصف

منگل 29 نومبر 2022 20:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2022ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا اب ملکی معاملات میں بھی بہتری آئے گی۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ملکی معاملات میں بھی بہتری آئے گی۔