شادی کے یہ 4سال کیسے گزر گئے، پتہ بھی نہیں چلا، ہیپی اینیورسری مائی لو،نک جونس کا پریانکا چوپڑا کو شادی کی سالگرہ پر پیغام

جمعہ 2 دسمبر 2022 22:49

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2022ء) ہالی ووڈ اداکار نک جونس نے شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے پیار بھرا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔

(جاری ہے)

انسٹا گرام پر نک جونس نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھا ہے۔انہوں نے پریانکا چوپڑا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شادی کے یہ 4سال کیسے گزر گئے، پتہ بھی نہیں چلا، ہیپی اینیورسری مائی لو۔

متعلقہ عنوان :