عمران خان کا قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے‘ سلیم ر ضا
پی ٹی آئی نے تین سالوں میں ملک کا بیڑا غرق کیا،معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے
جمعہ 9 دسمبر 2022 13:23
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ عمران خان جان لیں مسلم لیگ( ن) ہر قیمت پر ملکی سلامتی اور خودمختاری کا دفاع کرے گی،معاشی صورتحال میں جلد بہتری نظر آئے گی ، قائد نواز شریف کی واپسی کا تذکرہ سن کر پی ٹی آئی راہنمائوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔
انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی نے 4سالو ں میں قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ، استعفوں کا ڈرامہ رچانے والے یوٹرن خان اپنی حقیقت کو جان چکے ہیں ان کا لانگ مارچ کا ٹوپی ڈرامہ بھی بری طرح فلاپ ہوا ہے ان شا ء اللہ بہت جلد پنجاب میں دوبارہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت قائم ہوگی اور ترقی کا جو سفر جہاں سے روکا تھا وہیں سے شروع ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.