
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دئیے
کیسز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیے گئے،سماعت اب 20 دسمبر کو ہو گی۔الیکشن کمیشن
مقدس فاروق اعوان
پیر 12 دسمبر 2022
11:04

(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی کاز لسٹ کے مطابق منگل کو کمیشن کے سامنے سماعت کیلئے 9کیسز رکھے گئے جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین سمیت دیگر قائدین سے ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کر لیا، ترمیم شدہ آئین طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان پارٹی صدارت سے متعلق ہونے والی مشاورت میں کیا گیا۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ تحریک انصاف نے پارٹی آئین میں ترمیم کے ذریعے جماعتی ڈھانچے میں تبدیلی کی ہے، ترمیم کے ذریعے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کیلئے باقاعدہ طریقہ کار وضع کیا گیا۔عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق الیکشن کمیشن 13 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیوں کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت مشکلات کا شکار
-
خاموشی سے آگاہی تک: ماہواری اور آرٹ
-
بنیان مرصوص پر مسلح افواج کی ستائش جاری، نیویارک ٹائمز نے پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیدی
-
بھارت کو تاریخی شکست‘ قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر‘ چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف
-
’حفاظت تیری ہم کریں گے وطن، تیری زمیں کی قسم تیرے آسماں کی قسم‘
-
ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت سے سرزمین وطن کا دفاع کیا، نواز شریف
-
دنیا میں قیام امن اور سماجی و معاشی مسائل کے حل کے لیے سیرت النبی ﷺ کو عملی زندگی میں اپنانا وقت کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال
-
پاکستان سے سفارتی اور جنگی محاذ پر شکست؛ پریشان بھارتی حکومت کا دنیا کے ہنگامی دوروں کا فیصلہ
-
امریکی ریاست لوئزیانا کی جیل سے 10 قیدی باتھ روز میں بنے سوراخ سے فرار
-
حالیہ فتح جو اللہ تعالیٰ نے پاکستان اور افواج کو عطا کی اس کی مثال ہماری 78 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
برطانیہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیزفائر کو یقینی بنانے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے.برطانوی وزیرخارجہ
-
اسرائیل کا غزہ آپریشن میں تیزی لانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.