رجیم چینج میں سب سے بڑا کردار محسن نقوی کا تھا، عمران خان
محسن نقوی صاف و شفاف انتخابات کرانے نہیں آئے اور میں جب تک زندہ ہوں ملک کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
دانش احمد انصاری بدھ 25 جنوری 2023 21:37
(جاری ہے)
ظلم اور ناانصافی کے سامنے کھڑے ہونے کا نام جہاد ہے اور اللہ تعالیٰ نے ہم پر جہاد فرض کیا ہوا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں پہلے عدل و انصاف آیا پھر خوشحالی آئی کیونکہ خوشحالی انصاف کے ساتھ ہوتی ہے اور چین نے 30 سال میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکال لیا۔
انہوں نے کہا کہ اپریل میں ہماری حکومت گئی تو آٹا 65 روپے کلو تھا اور عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود یہاں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہے۔ ہماری حکومت جانے سے اب تک بجلی کی قیمتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں اور ابھی ملک میں مزید مہنگائی آنے والی ہے۔ انہوں نے 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز ختم کروا لیے۔ پی ڈی ایم نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی صورت چوروں کی غلامی قبول نہیں کروں گا اور میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عمران خان نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے اور محسن نقوی صاف و شفاف انتخابات کرانے نہیں آئے جبکہ صاف و شفاف انتخابات سے ہی ملک میں استحکام آ سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ماحولیاتی بحالی پر خرچ ہونے والا ہر ڈالر تیس گنا منافع بخش، گوتیرش
-
ہانگ کانگ: قومی سلامتی کے مبہم چینی قوانین کے اطلاق پر تشویش
-
"ملک کے کسی اور شہر میں ڈکیتی کے دوران اس طرح لوگ نہیں مارے جاتے"
-
بی جے پی کا رام مندرکارڈ بری طرح پٹ گیا‘اترپردیش میں بڑی شکست کا سامنا‘حکمران اتحادایودھیا کی نشست بھی بچانے میں ناکام
-
یورپ پہنچنے کے راستوں میں مہاجرین کو ہولناک مشکلات کا سامنا
-
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
-
نریندرمودی کا 400 نشستوں کا خواب چکنا چور”بی جے پی“اور اتحادی جماعتوں کی 292 جبکہ کانگریس اور اتحادیوں کو 233 نشستوں پر کامیابی
-
جنگ کو بچوں کے لیے معمول زندگی نہیں بننا چاہیے، ڈنیز براؤن
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
حکومت کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ہر شخص کو نوکری د ے سکے
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.