لگتا ہے کہ میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں: ڈیوڈ ویسا
شاہین آفریدی بہترین کپتان، شروع میں لوگوں نے کہا وہ نوجوان ہیں مشکل ہوگی، شاہین کو کھیل کی بڑی سمجھ بوجھ ہے ، ان میں بروقت فیصلے کرنیکی صلاحیت ہے، وہ پُرسکون رہتے، کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہیں: آل رائونڈر
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مارچ 2023 12:16
(جاری ہے)
ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ شاہین آفریدی میں لمبے عرصے تک کپتان رہنے کی صلاحیت ہے۔
ڈیوڈ ویسا کا ماننا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں نوجوان کھلاڑی سامنے آتے رہتے ہیں، ایسے بولرز بھی ہیں جو 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرتے ہیں۔ ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ ابھی لیگ میں لمبا سفر ہے، جوں جوں لیگ آگے بڑھے گی اور پلے آف کا مرحلہ آئے گا تو آپ کو مزید اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، ہماری ٹیم بڑی متوازن ہے، مومینٹم برقرار رکھتے ہیں تو ہم پھر ٹرافی اٹھا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.